پی ایچ اے نے پارکس میں موسمی پودوں کی شجرکاری کاآغاز کر دیا

بدھ 16 اکتوبر 2019 23:03

ملتان ۔ 16 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2019ء) پا رکس اینڈہا رٹیکلچر آ تھا رٹی ملتان نے پا رکس میں مو سمی پو دوں کی شجر کا ری کا آغا ز کر دیا ہے۔ رواں ماہ پارکس میں دیگر پو دوں کے سا تھ مو سمی پھو لو ں کی شجر کا ری کا سلسلہ بھی جا ری رہے گا ۔ڈا ئریکٹر جنرل پی ایچ اے ڈاکٹر محمد زاہد اکرام نے اس مو قع پر کہا کہ اس سلسلے میں عام خا ص با غ ،باغ لا نگے خا ن با غ اورشا ہ شمس پا رک میں مو سمی پو دوں کی شجر کا ری مکمل کر لی گئی ہے۔

پا رکس میں صفائی اور پو دوں کی تز ئن و آ رائش کے حوالے سے روزانہ کی بنیا د پر رپو رٹ طلب کی جا رہی ہے۔ادارہ نے شہر کی خو بصورتی کے لیئے تھری ڈی آ رٹ کا سلسلہ شروع کیا ہے۔جس کو عوام نے بہت سراہا ہے۔مستقبل میں بھی ایسی سرگرمیوں کا سلسلہ جا ری رہے گا۔

(جاری ہے)

دیگر پارکس میں بھی مو سمی پو دوں اور پھو لو ں کی شجر کا ری کرے گے۔دریں اثناء چیئر مین پا رکس اینڈہا رٹیکلچر آ تھا رٹی ملتان اعجاز حسین جنجو عہ نے کہا ہے کہ ادارہ شہر کی خو بصو رتی کے حوالے سے سرگرم ہے۔

جلد شہری ملتان کے چوکو ں اور شا ہراہو ں کو گل و گلزرا دیکھے گے۔چیئرمین پی ایچ اے اعجاز حسین جنجوعہ نے مزید کہا کہ شہرکی مختلف معروف شاہراہو ں کو ما ڈل روڑز بنا ئے گے۔مرحلہ وار ترقیاتی کا م مکمل کرے گے۔ پہلے مرحلے میں۹ نمبر تا یونیو رسٹی اور بو سن روڑ کو ما ڈل روڑ بنا یا جائے گا۔انھو ں نے مزید کہا گرین بیلٹس کی صفا ئی اور مر جھائے ہو ئے پو دے ہٹا ئے جا رہے ہیں۔ملتان شہر کی خو بصورتی بحا ل کر کے شہریو ں کو تحفہ دیں گے۔شہر کی گرین بیلٹس اور چوکو ں کو سر سبز وشا داب بنا ئے گے۔گرین بیلٹس کی بحا لی کا مشن جا ری رکھو ں گا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں