ریمپ اور جھو لو ں سمیت تمام سہولیات کے لئے سپیشل افراد کے نمائندوں سے مشاورت جاری ہے، چیئرمین پی ایچ اے

جمعہ 22 نومبر 2019 19:56

ریمپ اور جھو لو ں سمیت تمام سہولیات کے لئے سپیشل افراد کے نمائندوں سے مشاورت جاری ہے، چیئرمین پی ایچ اے
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2019ء) چیئر مین پی ایچ اے اعجا ز حسین جنجو عہ نے کہا ہے کہ پی ایچ اے معذ ور افراد کو پا رکو ں میں تما م سہو لیات ان کی مشاورت سے مہیا کرے گا۔ریمپ اور جھو لو ں سمیت تما م سہو لیات کے لیئے سپیشل افراد کے نما ئندو ں سے مشاورت جا ری ہے۔چیئر مین پی ایچ اے اعجاز حسین جنجو عہ نے ان خیا لا ت کا اظہا ر سو سائٹی فا ر سپیشل پر سنز کے نمائندوں سے ملا قا ت کے مو قع پر کیا ۔

انھو ں نے مزید کہا کہ تما م پا رکو ں میںمعذ ور افراد کی رسائی کو ممکن بنا رہے ہیں۔ معذور افراد معا شرے کا اہم رکن ہے۔ان کو تما م سہو لیات فراہم کرنا ذمہ داریو ں میں شامل ہے۔پا رکوں میں جلد کاموں کا آ غا ز کر دیا جا ئے گا۔ ٹریکس اور داخلی راستو ں کو معذور افراد کے لیئے سہو لیات سے آ راستہ کرے گے۔

(جاری ہے)

قعلہ کہنہ قاسم با غ ،ڈوگر پا رک،کے بلا ک پارک اور شا ہ شمس پا رک میں سپیشل بچو ں کے لیئے پلے ایریا اور جھو لے لگا نے کے لیئے پلا ن مکمل کر لیا ہے۔

اس موقع پر نما ئندوں نے پی ایچ اے کے اس اقدام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پا رکو ں میں سہو لیات ملنا خوش آئند ہے۔پارکو ں میں مخصو ص حصوں کے علاوہ پارک کے دیگر حصو ں تک رسا ئی سے خو د کو معاشرے کے دیگر افراد کی طرح محسوس کرے گے۔ اس مو قع پر ڈائریکٹر ہارٹیکلچر غلا م نبی صدر سوسائٹی فار سپیشل پرسنز زاہدہ حمید قریشی ، ڈائریکٹر محمد بن قاسم بلائنڈ ویلفیئر کمپلکس سعدیہ کرمانی ، نیو سہا را سپیشل سپورٹس ا ینڈ ویلفیئر آ رگنا ئزیشن کے صدر رانا فرہا د الرحمٰن اور دیگر نے شرکت کی ۔

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں