ملتا ن میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا۔ محکمہ موسمیات

بدھ 13 جنوری 2021 18:30

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2021ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گاجبکہ صبح کے وقت دھند پڑے گی ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز بدھ ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ21.5اور کم سے کم 1.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 100فیصد اورشام پانچے بجے 45فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں