ملتان میں ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر 60افراد گرفتار ، 51مقدمات درج ،19کاروباری مراکز سیل

بدھ 12 مئی 2021 13:31

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2021ء) ملتان میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 60 افراد گرفتار،51 مقدمات درج کر کے 19 کاروباری مراکز کو سیل کردیا گیا ۔ترجمان پولیس کے مطابق 2 لاکھ 93 ہزار کے جرمانے کیے گئے۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں