ملتان، غیرمنظور شدہ رہائشی کالونی میں بجلی کے میٹر لگائے جانے لگے

ہفتہ 17 جولائی 2021 14:27

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2021ء) ملتان میں نواب پور روڈ پر غیرمنظور شدہ رہائشی کالونی میں بجلی کے میٹر لگائے جانے لگے۔

(جاری ہے)

مبینہ طور پر رشوت وصول کر کے میٹر گھروں کے اندر لگائے گئے ہیں۔سپرنٹنڈنٹ انجینئر کی جانب سے میٹر لگائے جانے پر لاعلمی کا اظہار کیا گیا ہے اس حوالے سے تاحال کارروائی بھی نہیں کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں