ملتان میں مطلع ابر آلود رہنے، گرد آلودہواؤں کے چلنے کاامکان

ہفتہ 21 مئی 2022 20:44

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2022ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں ملتان میں مطلع ابر آلود رہے گاجبکہ گردآلودہواؤں کے چلنے کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز ہفتہ ملتان کا درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 41.2اور کم سے کم 27.5ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 36فیصد اورشام پانچ بجے 16فیصدریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں