معروف موٹر سائیکلسٹ سیاح مکرم ترین نے جمعہ کولاہور سے اپنے بین الاقوامی ٹور کا آغاز کر دیا

جمعہ 1 جولائی 2022 23:20

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جولائی2022ء) معروف موٹر سائیکلسٹ سیاح مکرم ترین نے جمعہ کولاہور سے اپنے بین الاقوامی ٹور کا آغاز کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

وہ پاکستان ، ایران ، آذربائجان اور ترکی کا تقریباً 18000 کلومیٹر سفر 73 روز میں مکمل کر کے واپس پاکستان پہنچیں گے،(آج) ہفتہ2 جولائی وہ ملتان میں شجر کاری کے بعد فورٹ منرو کیلئے روانہ ہو جائیں گے۔واضح رہے کہ مکرم ترین اس سے پہلے بھی مختلف فلاحی مقاصد کیلئے کئی ملکی اور بین الاقوامی ٹور کر چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں