وزیراعظم جلد ملتان کیلئے صحت کے میگاپراجیکٹس کا اعلان کریں گے،ڈی سی او
پیر 21 نومبر 2016 22:53
(جاری ہے)
ای ڈی او ہیلتھ ڈا کٹر ظفر اقبا ل اور محکمہ صحت کے متعلقہ افسرا ن بھی موجو دتھے ۔ڈ ی سی او نا در چٹھہ نے کہا کہ حکو مت پنجا ب نے پولیو کے خاتمے کیلئے انقلا بی قا نون ساز ی کی ہے جس کے تحت پولیو قطر ے پلانے سے انکا ر کر نیوا لے والدین کے خلا ف سخت کارروا ئی عمل میں لا ئی جائے گی ۔
انہو ں نے کہا کہ 3 روز ہ قومی مہم کے دوران 12سے زائد ٹیمیں گھر گھر جا کر 8 لا کھ سے زائد بچو ںکو پولیوکے قطر ے پلا ئیں گی ۔نا در چٹھہ نے صحت کے منصو بو ں پر بریفنگ دیتے ہوئے صحافیو ں کو بتا یا کہ پنجا ب میںپہلی مر تبہ ضلعی حکو مت ملتا ن نے روایتی تا خیر ی حر بے ختم کر نے کیلئے ہسپتا لو ں میں ہیلتھ کونسلز تشکیل دی ہیں جن میں معا شر ے کے ہر طبقے سے تعلق رکھنے وا لے افراد شا مل کئے گئے ہیں ۔ہیلتھ کونسلز کو متعلقہ ہسپتال میں تعمیر ومر مت اور طبی آ لا ت ومشینر ی خرید نے کیلئے مکمل ما لی اختیارا ت بھی سونپ دیے گئے ہیں تا کہ کسی بھی رکا وٹ کی بناء ہسپتال کے انتظامی معاملات چلتے ر ہیں ۔ڈ ی سی او نا در چٹھہ نے کہاکہ ہسپتا لو ں میں جدید تر ین جر اثیم کش آ لا ت نصب کئے جارہے ہیں جن سے مر یضو ں اور لواحقین کو صاف ستھر ے ماحو ل کی فرا ہمی کا خوا ب شر مند ہ تعبیر ہو گا۔انہوں نے کہاکہ ضلع ملتا ن میں نشتر ہسپتا ل کی طر ز پر جد ید کر یں ۔نئے ہسپتال کیلئے 5 ایم ایس صا حبا ن پر مشتمل کمیٹی بھی تکیل دے دی گئی ہے جو جلدہی سفارشات پیش کر ے گی ۔بعد ازا ں ڈ ی سی او ملتا ن نے اپنے ہا تھ سے بچو ں کوپولیو کے قطر ے پلا کر مہم کا با ضا بطہ افتتا ح کیا ۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملتان میں انسداد ڈینگی مہم کے دوران کمرشل عمارات کو 312 نوٹسز جاری کئے گئے، ترجمان کمشنر
ملتان، سرقہ بالجبر اور موٹر سائیکل چوری سمیت متعدد وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
ملتان پولیس کی کارروائی، شراب فروش گرفتار ،شراب برآمد
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کاشتکار کپاس کی منظور شدہ بی ٹی اقسام کا تصدیق شدہ بیج کاشت کریں، ڈاکٹر ازور رضا گیلانی
تاجر برادری اور سول سوسائٹی کو صفائی مہم میں شامل کیا جائے،ڈپٹی کمشنر
فارمرزایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس، کپاس کے کاشتکاروں کے لیے 15روزہ سفارشات جاری
نشہ کے عادی افراد کو علاج کے ساتھ ہنر سکھا کر معاشی طور پر مستحکم بنایا جارہا ہے، کمشنر ملتان
آر پی او ملتان کا منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا حکم
ریسکیو 1122 ملتان نے 24 گھنٹوں کے دوران 254 افرادکوریسکیوکیا، ترجمان
نسل نو کی شمولیت کے بغیر کوئی مہم کامیاب نہیں ہوسکتی، مریم خان
یوٹیلیٹی سٹورزکارپوریشن نے سبسڈائزڈ گھی کی قیمت میں 28 روپے فی کلواضافہ کردیا
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور، مال روڈ کو بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے لئے نوگو ایریا قرار دے دیا گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سیمی کنڈکٹر سمٹ 2024ءسے خطاب
-
اے این ایف کی انسداد منشیات کارروائیاں ، 60 کلوگرام منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
فیض آباد دھرنا لاہور سے شروع ہوا ،تمام ایجنسیوں کی متفقہ رائے تھی لاہور میں روکا تو ہلاکتیں ہونگی‘ رانا ثنا اللہ
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، عطاءاللہ تارڑ
-
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش،اسمبلی کی عمارت سے چھلانگ لگا دی
-
’اسلام آباد کا کوئی پرسانِ حال نہیں‘ چیف جسٹس عامر فاروق کا اظہار برہمی
-
لاہور ہائیکورٹ نے جلسوں کی اجازت کیلئے تحریک انصاف کی درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو بھجوا دی
-
ملک بھر میں زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم