یونین کونسلوں کے چیئرمینوں کو سینٹری ورکرز کی حاضری چیک کرنے کے اختیارات دیدیے گئے

پیر نومبر 22:53

ملتان۔21 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 نومبر2016ء)ڈسٹر کٹ کوآرڈی نیشن آ فیسرملتا ن نادر چٹھہ کی ہد ایت پر شہر میں صفائی کی صورتحال اور سینٹر ی ورکرزکی حا ضریاں چیک کر نے کیلئے تما م چیئر مین یونین کونسلز کو اختیا رات دے دیے گئے ہیں ۔سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی انتظامیہ نے گز شتہ تمام چیئر مین یونین کونسلز کو سینٹر ی سپروائزر اور ورکرز سمیت ایریا منیجرز کی فہر ستیں فرا ہم کرکے حاضریاں اور کارکر دگی چیک کر نے کا گر ین سگنل دے دیا ۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں گز شتہ رو ز رضا ہال میں سا لڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام ارا کین اسمبلی اور بلدیا تی نما ئند وں کا مشتر کہ اجلاس ہو، ا جس میں اربن یونین کونسلو ں چیئر مین بھی شر یک ہوئے ۔اجلاس کی صدا ر ت رکن بو رڈ آ ف ڈا ئر یکٹر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی حا جی محمد بو ٹا ،عا مر سعید انصا ر ی اور سپیشل مانیٹر نگ آ فیسر وڈ ی او ایچ آر ایم فا روق ڈو گر نے کی ۔ قبل از یں گز شتہ روز فا روق ڈو گر نے ایم ڈ ی عمر ان نور اورسینئر منیجر آ پر یشن فہیم لو دھی کے ہمر اہ شہر بھر کا دو رہ کیا اور صفا ئی آ پریشن کا معائنہ بھی کیا ۔

ملتان شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments