اُردو پوائنٹ پاکستان ملتانملتان کی خبریںضلعی حکومت کا بھٹوں اور کارخاتوں میں چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے کریک ..

ضلعی حکومت کا بھٹوں اور کارخاتوں میں چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے کریک ڈائون۔3افراد کے خلاف مقدمات درج

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 نومبر2016ء)ضلعی حکو مت ملتا ن نے بھٹو ں اور کارخانوں میں چا ئلڈ لیبر کے خا تمے کیلئے خصو صی کر یک ڈا ئو ن کا آ غاز کر دیا ہے ۔اسسٹنٹ کمشنر خالد گیلا نی کو اس مہم کا انچا ر ج مقر ر کر تے ہوئے سخت کارروا ئی کرنے کی ہدا یت کی گئی ہے ۔

(خبر جاری ہے)

اس سلسلے میں گز شتہ رو ز اسسٹنٹ کمشنر سٹی خالد گیلا نی نے محکمہ لیبر اورچا ئلڈ پروٹیکشن کے افسرا ن کے ہمرا ہ کارروا ئی کرتے ہوئے ۔

بچو ں سے جبری مشقت لینے وا لے 3 بھٹہ مالکا ن کے خلا ف مقد ما ت در ج کرادئیے ۔ خصو صی ٹیم نے وہا ڑ ی روڈ ،شجا ع آ با د رو ڈ اور بند بوسن کے علا قوں میں قائم 10 سے زائد بھٹو ں کی انسپکشن کی تو معصو م بچو ں سے جبر ی مشقت لی جا رہی تھی جس پر لیبر ایکٹ اور بھٹہ ایکٹ کے تحت مقد ما ت در ج کرا کے بچو ں کو چا ئلڈ پروٹیکشن سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

ملتان شہر کی مزید خبریں