اُردو پوائنٹ پاکستان ملتانملتان کی خبریںملتان کے تاجروں کا ایل او سی پر بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاج ، پش اپس ..

ملتان کے تاجروں کا ایل او سی پر بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاج ، پش اپس لگ کر بھارت کو دو ٹوک پیغام، ترنگا نذر آتش

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 نومبر2016ء) ملتان کے تاجروں نے ایل او سی پر بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا اور پش اپس لگ کر بھارت کو دو ٹوک پیغام دیا کہ وہ بھارتی جارحیت سے دبنے والے نہیں ہیں‘مظاہرین نے بھارتی پرچم بھی نذر آتش کیا۔

(خبر جاری ہے)

بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق ملتان کے تاجروں نے بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے پش اپش لگا کر بھارت کو پیغام دیا کہ وہ بھارتی جارحیت سے عدبنے والے نہیں ہیں اور اگر کسی نے بھی پاکستان کی طرف ملی آنکھ سے دیکھا تو وہ اس کا منہ توڑ جواب دینگے۔ مظاہرین نے بھارتی پرچم بھی نذر آتش کیا۔ …(رانا)


اپنی رائے کا اظہار کریں -

ملتان شہر کی مزید خبریں