اُردو پوائنٹ پاکستان ملتانملتان کی خبریںْتشدد کی شکارخواتین کو درپیش مسائل کے حل کیلئے جلد لیگل سیل قائم کیا ..

ْتشدد کی شکارخواتین کو درپیش مسائل کے حل کیلئے جلد لیگل سیل قائم کیا جائے گا،مختاراں مائی

ملتان۔23 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 نومبر2016ء) مختار مائی ویمنز آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ تشدد کی شکارخواتین کو درپیش مسائل کے حل کیلئے ملتان میں جلد یک لیگل سیل قائم کیاجائے گا۔

(خبر جاری ہے)

ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مختاراں مائی نے کہاکہ ان کی تنظیم نے خواتین پرہونیوالے تشدد کے خلاف آوازبلند کی ہے اور جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں خواتین کومفت قانونی معاونت فراہم کی گئی ہے۔ انہوںنے کہاکہ مختاراں مائی ویمنز آرگنائزیشن کے قانونی مشیر محمد عرفان اس سیل کی نگرانی کریں گے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

ملتان شہر کی مزید خبریں