اُردو پوائنٹ پاکستان ملتانملتان کی خبریںمحکمہ تعلیم پنجاب نے ایجوکیٹر زکی بھرتیوں کیلئے درخواستیں جمع کروانے ..

محکمہ تعلیم پنجاب نے ایجوکیٹر زکی بھرتیوں کیلئے درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں30 نو مبر ء تک توسیع کر دی

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 نومبر2016ء)محکمہ تعلیم پنجا ب نے ریکرونمنٹ پالیسی برا ئے ایجو کیٹر ز 2016-17 ء کے تحت امید وارو ں کی سہو لت کے پیش نظر درخواستیں جمع کر انے کی تا ر یخ میں 30 نو مبر 2016 ء تک توسیع کر دی ہے ۔اس سلسلہ میں محکمہ تعلیم حکو مت پنجا ب نے صو بہ بھر کے تما م ای ڈ ی او ز کو احکا ما ت جا ر ی کر دئیے ہیں ۔

(خبر جاری ہے)

یا د رہے کہ امسا ل ایجو کیٹر زبھر تی کیلئے درخواستیں جمع کر انے کی آخری تا ر یخ 21 نومبر 2016 ء تھی لیکن بعض امیدواران این ٹی ایس رزلٹ کا رڈ نہ ملنے کی صو ر ت میں اپلا ئی کر نے سے محر وم رہ گئے تھے ۔

اب محکمہ تعلیم نے درخواستیں جمع کرانے کی تا ر یخ میں 30 نومبر تک تو سیع کر دی ہے ۔امیدوار سابقہ شیڈو ل کے مطا بق متعلقہ ای ڈی اوزکے دفاتر میں ریکرونمنٹ کیلئے درخوا ستیں دے سکتے ہیں ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

ملتان شہر کی مزید خبریں