اُردو پوائنٹ پاکستان ملتانملتان کی خبریںملتان میں موسم ابرآلود،صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی ۔محکمہ موسمیات

ملتان میں موسم ابرآلود،صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی ۔محکمہ موسمیات

ملتان۔24 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 نومبر2016ء)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان میں موسم ابرآلود،صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی ۔

(خبر جاری ہے)

جمعرات کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26.3اورکم سے کم 12.6سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 83 فیصداورشام 5 بجے 43فیصدریکارڈکیاگیا۔آج جمعہ کے روزملتان میں سورج صبح 6 بجکر 45 منٹ پر طلوع اور شام 5 بجکر 15منٹ پرغروب ہوگا۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

ملتان شہر کی مزید خبریں