اُردو پوائنٹ پاکستان ملتانملتان کی خبریںکسٹم کلکٹریٹ کے زیرقبضہ سامان ڈھائی کروڑروپے میں نیلام

کسٹم کلکٹریٹ کے زیرقبضہ سامان ڈھائی کروڑروپے میں نیلام

ملتان۔24 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 نومبر2016ء)ماڈل کسٹم کلکٹریٹ ملتان کے زیرقبضہ مختلف گاڑیاں اوردیگرسامان جو مجموعی طورپرتقریباًًڈھائی کروڑ روپے میں نیلام کیاگیا۔

(خبر جاری ہے)

کسٹم حکام کے مطابق نیلامی میں مجموعی طورپرکاریں جن میںوٹز،کرولا،فیلڈراورہائی لکس صرف شامل تھیں 60لاکھ 36 ہزار روپے میں نیلام کی گئیں جبکہ کسٹم کے زیرقبضہ دیگرسامان جن میں ٹائرز،آٹو پارٹس ،کپڑا اور کاسمٹیک مصنوعات شامل تھیں تقریباًًایک کروڑ98لاکھ 64ہزار روپے میں نیلامی کیاگیا۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

ملتان شہر کی مزید خبریں