اُردو پوائنٹ پاکستان ملتانملتان کی خبریںملتان،ضلعی ٹاسک فو رس کاچھاپہ،جعلی چائے کی پتی بنانے والی 4فیکٹریاں ..

ملتان،ضلعی ٹاسک فو رس کاچھاپہ،جعلی چائے کی پتی بنانے والی 4فیکٹریاں پکڑلی،مالکان گرفتار

ملتان۔24 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 نومبر2016ء)ڈسٹر کٹ کوآرڈینیشن آ فیسر ملتا ن نادر چٹھہ کی ہدایت پر ضلعی ٹاسک فو رس برا ئے فوڈ نے مضر صحت اشیا ء وخوردونوش کے خلا ف آ پر یشن کا سلسلہ تیز کر دیا ہے ۔گز شتہ روز اسسٹنٹ کمشنر سٹی خالد گیلانی اور سیکرٹری آ رٹی اے کاشف ڈو گر کی سر برا ہی میں خصوصی ٹاسک فو رس نے ممتا ز آ باد کے علا قے گلشن فیض کالو نی میں جعلی پتی کا کارو با ر کر نے وا لے ما فیا کے خلاف کر یک ڈائون کیا ۔

ا س موقع پر جعلی پتی بنا نے وا لی 4 فیکٹر یا ں پکڑ کر مالکا ن کو گر فتا ر کر لیا گیا ۔فیکٹریو ں سے جعلی پتی ، صا بن ، شیمپو ، اور دیگر مشہو رکمپنیو ں کا جعلی سا مان بھی برآمد کیا گیا ۔فیکٹری مالکان نجی گھروں میںپلا نٹ لگا کر مضر صحت کیمیکل کی ملاوٹ کر کے پتی تیا ر کر رہے تھے ۔

(خبر جاری ہے)

چا رو ںفیکٹریو ں کے مالکا ن ،جمشید ،شفیق اور محمد سلیم کے خلا ف مقدما ت درج کر ادئیے گئے ہیں ۔

اس موقع پر گفتگو کر تے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر سٹی خالد گیلا نی اور سیکر ٹری آ رٹی اے کاشف ڈو گر نے کہا کہ ضلعی حکومت ملا وٹ شدہ اشیا ء تیا ر کر نے وا لو ں کے خلا ف کر یک ڈا ئو ن جا ر ی رکھے گی ۔ملو ث ملزما ن کو فوڈ ایکٹ کے تحت کڑ ی سزا ئیں د ی جائیں گی تاکہ آ ئند ہ کسی کو گھنا ئو نے کارو با ر کی جرا ت نہ ہو ۔ضلعی ٹاسک فو رس نے تمام سا ما ن قبضے میں لے کر چا رو ں فیکٹریو ں کو سیل کر دیاہے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

ملتان شہر کی مزید خبریں