شہید بے نظیر وومن کرائسسز سینٹر میں رواں سال 209کیس رپورٹ ہوئے، سمارا شیریں
پیر 28 نومبر 2016 19:59
(جاری ہے)
کرائسسزسینٹر کی منیجر سمارا شیریں نے ’’ اے پی پی ‘‘سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گھر سے نکالی جانے والی اور ظلم و ستم کا شکار خواتین کو دارالامان بھیج دیا جاتا ہے اور جو معاملات فریقین کی رضا مندی سے حل ہو سکتے ہیں انہیں ہم حل کر دیتے ہیں ۔
انہوں نے مزید کہا کہ جنوبی پنجاب میں خواتین پر تشدد کی نوعیت میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔خواتین کو خود پر تشدد روکنے کے لیے اپنے حقوق کی حفاظت کے لیے خود آگے بڑھنا ہو گا ۔ معاشرتی دبائو کی وجہ سے خواتین شکایات درج ہی نہیں کرواتیں جس کے باعث تشدد میں اضا فہ ہوتا جا رہا ہے ۔ اس لیے خواتین کو چاہئے کہ وہ اپنے حقوق کے لیے آگے بڑھیں اور اپنا حق حاصل کریں ۔متعلقہ عنوان :
ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انسانی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈپٹی کمشنر ملتان
پی ایچ اے ملتان کا پھل دار درختوں کی شجر کاری کا سلسلہ جاری
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
ملتان، واسا ملتان کا نادہنگان کے خلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن جاری
ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ،ملتان میں غیر قانونی استعمال پر متعدد گھریلو اور کمرشل کنکشن منقطع
پی او سٹاف کا اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، 210 مجرمان گرفتار
ایم ڈی اے کی اہم شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری
سی پی او ملتان صادق علی کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد
ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اور ملتان ریجن کے افسران کا اپنے دفاتر میں کھلی کچہری کا انعقاد،عوامی مسائل میرٹ ..
کاشتکار کپاس کی کاشت ترجیحاً 15 مئی تک مکمل کر لیں،ڈائریکٹر زراعت توسیع
کلیکٹریٹ آف کسٹمز ملتان،ایک سپرنٹنڈ نٹ اور چھ انسپکٹرز کا تبادلے کے احکامات جاری
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی