اُردو پوائنٹ پاکستان ملتانملتان کی خبریںملتان، پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن ،4مشتبہ افراد زیر حراست ..

ملتان، پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن ،4مشتبہ افراد زیر حراست

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 نومبر2016ء)ملتان میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے چار مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا۔

(خبر جاری ہے)

مجاہد ٹاون اور پی سی کالونی تھانہ مظفرآباد کی حدود میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے علاقے کی مکمل ناکہ بندی کر دی اور گھر گھر تلاشی کے دوران چار مشتبہ افراد کو حراست میں کے کر اسلحہ برآمد کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

ملتان شہر کی مزید خبریں