کیپٹن (ر)سرفراز احمد خان قائم مقام جنرل منیجر ٹیکنیکل تعینات

جمعہ 24 فروری 2017 19:36

ملتان۔24 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2017ء)میپکو انتظامیہ نے چیف انجنیئر پلاننگ اینڈ انجینئرنگ میپکو کیپٹن (ر) سرفراز احمد خان کو قائم مقام جنرل مینجر ٹیکنیکل میپکوتعینات کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

وہ نئی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ پلاننگ اینڈ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے امور کو بھی سنبھالیں گے۔

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں