آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابرآلودرہے گا، محکمہ موسمیات

جمعہ 17 اگست 2018 23:38

ملتان۔17 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابرآلودرہے گا۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.6اورکم سے کم 25.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 73فیصداورشام 5بجے 49فیصدتھا۔آج ہفتہ کے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر41منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر55منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں