آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

بدھ 19 ستمبر 2018 22:57

ملتان۔19 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.7اورکم سے کم 25.9سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 66فیصداورشام 5بجے 36فیصدتھا۔آج جمعرات کے روزملتان میں سورج صبح5بجکر59منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر15منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں