ملتان،آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہیگا، محکمہ موسمیات

منگل 25 ستمبر 2018 21:09

ملتان۔25 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میںموسم خشک رہیگا، منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34.5 اورکم سے کم 23.8 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، صبح8 بجے ہوا میں نمی کا تناسب 77 فیصد اورشام 5 بجے 49 فیصد تھا،آج بدھ کے روزملتان میں سورج صبح 6 بجکر03منٹ پرطلوع اورشام 6 بجکر08منٹ پرغروب ہوگا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں