آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

پیر 15 اکتوبر 2018 23:06

ملتان۔15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

سوموارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34.1اورکم سے کم 17.44سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 57فیصداورشام 5بجے 27فیصدتھا۔آج منگل کے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر 15منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر44منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں