آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملتان کا موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

منگل 23 اکتوبر 2018 22:25

ملتان۔ 23 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا، منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31.7 اورکم سے کم 17.9سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، آج بدھ کے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر20منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر36منٹ پرغروب ہوگا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں