ملتان میں موسم خشک ، صبح کے وقت دھند کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

منگل 11 دسمبر 2018 22:43

ملتان۔11 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2018ء) ملتان اور اس کے مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک جبکہ صبح کے وقت دھند کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 19.5اورکم سے کم 11.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا، اسی طرح صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 88فیصداورشام 5بجی50فیصدتھا۔ بدھ کے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر59منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر16منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں