آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرداورخشک ،صبح کے وقت ہلکی دھند چھائی رہے گی ،محکمہ موسمیات

بدھ 16 جنوری 2019 19:56

ملتان ۔16جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرداورخشک رہے گاجبکہ صبح کے وقت ہلکی دھند چھائی رہے گی ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21.0اورکم سے کم 6.0سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 93فیصداورشام 5بجے 42فیصدتھا۔آج جمعرات کے روزملتان سورج صبح 7بجکر09منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر39منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں