موسم جزوی طورپرابرآلودرہنے، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے، محکمہ موسمیات

ہفتہ 19 جنوری 2019 22:44

ملتان ۔19جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں جزوی طورپرابرآلوداورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20.3اورکم سے کم 7.8سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح 8 بجے ہوامیں نمی کاتناسب 87فیصداورشام 5بجے 35فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں سورج صبح7بجکر09منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر42منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں