آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات

جمعہ 19 اپریل 2019 19:06

ملتان ۔19اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32.2اورکم سے کم 18.6سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 74فیصد اورشام 5بجے 30فیصدتھا۔آج ہفتہ کے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر41منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر46منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں