آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابرآلود،آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کابھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات

منگل اپریل 18:56

ملتان ۔23اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم ابرآلودرہے گاجبکہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب چند مقامات پر تیزہوائوں،آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کابھی امکان ہے ۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42.3اورکم سے کم 24.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 60فیصداورشام 5بجے 14فیصدرہا۔بدھ کے روزملتان میں طلوع آفتاب 5بجکر37منٹ اورغروب آفتاب 6بجکر49منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments