آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم جزوی

طورپرابرآلوداورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات

جمعرات 25 اپریل 2019 00:06

ملتان ۔24اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم جزوی طور پر ابر آلوداورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت32.8اورکم سے کم25.0سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کا تناسب 53فیصداورشام 5بجے 43فیصدتھا۔آج جمعرات کے روزملتان میں سورج صبح 5 بجکر 36 منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر49منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں