آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان میں موسم گرم اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

جمعرات 25 اپریل 2019 23:12

ملتان ۔25اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34.5اورکم سے کم 21.6سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 75فیصداورشام 5بجے 36فیصدرہا۔آج جمعہ کے روزملتان میں طلوع آفتاب 5بجکر35منٹ اورغروب آفتاب 6بجکر50منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں