ملتان میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا، محکمہ موسمیات

منگل 20 اگست 2019 18:06

ملتان ۔20اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.2اورکم سے کم 26.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 65فیصداورشام 5بجے 45فیصدتھا۔آج بدھ کے روزملتان میں طلوع آفتاب 5بجکر43منٹ پراورغروب آفتاب6بجکر51منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں