ملتان میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

جمعہ 23 اگست 2019 18:27

ملتان ۔23اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.1اورکم سے کم 27.7سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 62فیصداورشام 5بجے 36فیصدتھا۔آج ہفتہ کے روزملتان میں طلوع آفتاب 5بجکر44منٹ پرطلوع اورغروب آفتاب 6بجکر45منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں