آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

منگل 17 ستمبر 2019 21:28

ملتان ۔17 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان اور گردونواح میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

منگل کے روز ملتان اور گردونواح میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37.1 کم سے کم 28.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح 8بجے ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصداور شام 5بجے 55 فیصد رہا۔بدھ کے روزملتان میں طلوع آفتاب 5بجکر 58منٹ پراور غروب آفتاب 18 بجکر 18 منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں