ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی ابرآلودرہے گا، محکمہ موسمیات

منگل 12 نومبر 2019 22:56

ملتان ۔ 12 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم جزوی ابرآلودرہے گا۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27.5 اور کم سے کم 12.8 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح 8 بجے ہوا میں نمی کا تناسب 83 فیصد اور شام 5 بجے 39 فیصد تھا۔ آج بدھ کے روزملتان میں طلوع آفتاب 6 بجکر 30 منٹ پر اور غروب آفتاب 5 بجکر 20 منٹ پر ہو گا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں