ملتان میں مطلع جزوی ابرآلودرہے گا

منگل 7 اپریل 2020 20:27

ملتان ۔ 07اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہے گا۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29.4اورکم سے کم 18.3سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح8بجے ہوامیںنمی کاتناسب77فیصداورشام 5بجے 40فیصدتھا۔آج بدھ کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 5بجکر54منٹ پراورغروب آفتاب شام 6بجکر38منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں