ملتان میں موسم جزوی ابرآلودرہنے اورہلکی بارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات

پیر 23 نومبر 2020 22:34

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2020ء) : محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم جزوی ابرآلودرہنے اورہلکی بارش کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

سوموارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20.7اورکم سے کم 10.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 88فیصداورشام 5بجی51فیصدتھا۔ آج منگل کوملتان میں طلوع آفتاب صبح 6بجکر45منٹ پراورغروب آفتاب شام 5بجکر16منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں