ملتان میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہے گا، محکمہ موسم

جمعرات 23 ستمبر 2021 22:11

ملتان ۔23ستمبر  (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 ستمبر2021ء) :محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گاجبکہ گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز جمعرات ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 33.2اور کم سے کم25.6ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 81فیصد اور شام پانچ بجے 55فیصدریکارڈ کیاگیا۔


متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں