مریدکے کیری ڈبہ کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد زخمی

اتوار 11 نومبر 2018 19:50

مریدکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 نومبر2018ء) مریدکے جی ٹی روڈ پر فوگ کی وجہ سے کیری ڈبہ تیز رفتاری پر قابو نہ رکھتے ہوئے گہری کھائی میں جاگرا جس کی وجہ سے ڈسکہ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی گھر کے چھ افراد ساجد شاہد امین فرزانہ طیبہ وغیرہ شدید زخمی ہوگئے جنہیں مریدکے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال داخل کرادیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

مریدکے میں شائع ہونے والی مزید خبریں