مریدکے ‘موٹرسائیکل اور ٹرک میں تصادم کے نتیجہ میں ایک نوجوان جاں بحق

اتوار 24 مارچ 2019 21:30

مریدکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2019ء) مریدکے جی ٹی روڑ کھوڑی کے قریب موٹرسائیکل اور ٹرک میں تصادم کے نتیجہ میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ مریدکے جی ٹی روڑ کھوڑی کے قریب موٹرسائیکل اور ٹرک میں تصادم کے نتیجہ میں عبدالرزاق نامی نوجوان جاں بحق جبکہ سلیم نامی نوجوان شدید زخمی ہوگیا جس کو طبی امدادکے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

مریدکے میں شائع ہونے والی مزید خبریں