مریدکے احساس پروگرام سہولت سنٹر میں سیکڑوں غریبوں کیساتھ لاکھوں روپے فراڈ کئے جانے کا انکشاف

پیر 29 نومبر 2021 16:39

مریدکے احساس پروگرام سہولت سنٹر میں سیکڑوں غریبوں کیساتھ لاکھوں روپے فراڈ کئے جانے کا انکشاف
مریدکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2021ء) مریدکے احساس پروگرام سہولت سنٹر میں سیکڑوں غریبوں کیساتھ لاکھوں روپے فراڈ کئے جانے کا انکشاف میڈیا ٹیم نے جب احساس کفالت سہولت سنٹر مریدکے کا دورہ کیا تو وہاں آئے درجنوں خواتین نے شکائت کی کہ انکے انگوٹھے لگوالئے گئے ان سے کہا گیا کل آئیں آج آئیں ہیں انکو کہا جارہا ہے انکے پیسے نکل چکے ہیں اسی طرح کئی افراد نے شکائت کی انکو پیسے کم دئے جارہے ہیں اور انکو گالیاں بھی دی جاتی ہیں وزیر اعظم عمران خان اس کا نوٹس لیں تاکہ مستحق افراد کا پیسہ ان تک صیحی طریقہ سے پہنچی-

متعلقہ عنوان :

مریدکے میں شائع ہونے والی مزید خبریں