مریدکے مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکوکار میں سوار تاجر ناصر اور اس کی فیملی کو لوٹ کر فرار

جمعرات 6 دسمبر 2018 23:17

مریدکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2018ء) مریدکے جی ٹی روڈ پر کھوڑی پیٹرولنگ چیک پوسٹ کے قریب تین مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے کار میں سوار تاجر ناصر اور اس کی فیملی کو روک کر لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور ساٹھ ہزار روپے سے زائد کی نقدی چھین لی اور فرار ہو گئے مریدکے صدر پولیس نے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

مریدکے میں شائع ہونے والی مزید خبریں