مریدکے ،تیز رفتار وین دھند کے باعث ٹرک کے ساتھ ٹکرا گئی ،ایک شخص جاں بحق ،4 زخمی

جمعہ 28 دسمبر 2018 15:40

مریدکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 دسمبر2018ء) اتحاد کیمیکل فیکٹری جی ٹی روڑ پر تیز رفتار وین دھند کے باعث ٹرک کے ساتھ ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122مریدکے نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر مریدکے منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

مریدکے میں شائع ہونے والی مزید خبریں