مریدکے،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

ہفتہ 16 فروری 2019 18:04

مریدکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2019ء) محلہ قبرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر 28 سالہ سید نجم الحسن کو قتل کر دیا ۔

(جاری ہے)

چچا شہباز شاہ کا کہنا ہے کہ ہماری کسی سے دشمنی نہیں،مقتول کا بیوی سے طلاقِ کا جھگڑا چل رہا تھا۔

مریدکے میں شائع ہونے والی مزید خبریں