مریدکے ‘ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب سے نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد

جمعرات 14 مارچ 2019 19:54

مرید کے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2019ء) مریدکے شہر میں موجود ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب سے نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد نوجوان کے چہرے پر زخم کے نشان موجود ہیں پولیس کے مطابق نوجوان کی نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کردی ہے اور اسکے ورثا کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

مریدکے میں شائع ہونے والی مزید خبریں