مریدکے‘نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ زمیندار قتل

جمعہ 8 جنوری 2021 22:49

مریدکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جنوری2021ء) مریدکے کی سرحدی آبادی نارنگ منڈی کے گائوں جیون گورایہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کرکے کھیتوں میں کام کرنے والے زمیندار مطیع اللہ گورایہ کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔

(جاری ہے)

اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضے میں لیکر کارروائی کاآغاز کردیا ۔ پولیس کے مطابق یہ دشمنی لگتی ۔

متعلقہ عنوان :

مریدکے میں شائع ہونے والی مزید خبریں