مریدکے ،ٹرین کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق

پیر 25 جنوری 2021 17:57

مریدکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2021ء) مریدکے ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی پہچان حنیف کے نام سے ہوئی ہے جوکمہار پورہ مریدکے کا رہائشی تھا اور نشہ کا عادی بتایا جاتا ہے ۔ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا ء کے حوالے کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

مریدکے میں شائع ہونے والی مزید خبریں