مریدکی: نا معلوم افراد کی فائرنگ ، بھینسوں کا دودھ دھونے میں مصروف شخص زخمی

منگل 14 ستمبر 2021 23:53

مریدکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 ستمبر2021ء) تھانہ صدرکے علاقہ ننگل ساہداں میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے بھینسوں کا دودھ دھونے میں مصروف شخص زخمی ہو گیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ شیخ ارشد نامی شخص اپنی حویلی میں بھینسوں کا دودھ دھو رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اسے زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے۔ تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہی

مریدکے میں شائع ہونے والی مزید خبریں