ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق،خاتون سمیت تین زخمی

ہفتہ 18 ستمبر 2021 00:17

مریدکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2021ء) مریدکے جی ٹی روڈ پر ٹی ایچ کیو ہسپتال کے سامنے ریس لگاتے دو موٹر سائیکل رکشوں اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں ایک خاتون بلقیس اختر جاں بحق جبکہ ایک خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال سے لاہور میو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

مریدکے میں شائع ہونے والی مزید خبریں