مریدکے،بڑے بھائی کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہو کر چھوٹے بھائی نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

بدھ 8 جون 2022 22:23

مریدکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جون2022ء) مریدکے کی آبادی سراج ٹائون میں بڑے بھائی کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر چھوٹے بھائی نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ بی اے کے طالبعلم قمر بشیر نے بڑے بھائی کے ڈانٹنے پر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نوجوان کی میت ورثا ء کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :

مریدکے میں شائع ہونے والی مزید خبریں